میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کا انٹرنیشنل اتھلیٹ سید ظفر حسین شاہ کی وفات پر دکھ و افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):ایشیا اتھلیٹکس فیڈریشن کے نائب صدر اور چیئرمین سائوتھ ایشیا اتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے انٹرنیشنل اتھلیٹ سید ظفر حسین شاہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):ایشیا اتھلیٹکس فیڈریشن کے نائب صدر اور چیئرمین سائوتھ ایشیا اتھلیٹکس فیڈریشن

میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے انٹرنیشنل اتھلیٹ سید ظفر حسین شاہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید خبریں