اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے چوہدری محمد اشرف کو ڈسٹرکٹ سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی شیخوپورہ کا صدر مقرر کر دیا ہے۔ گزشتہ روز جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل رانا تنویر احمد نے بتایا کہ پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے چوہدری محمد اشرف کی تقرری کی منظوری دے دی ہے اور ان کی …
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے چوہدری محمد اشرف کو ڈسٹرکٹ سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی شیخوپورہ کا صدر مقرر کردیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے چوہدری محمد اشرف کو ڈسٹرکٹ سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی شیخوپورہ کا صدر مقرر کر دیا ہے۔
گزشتہ روز جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل رانا تنویر احمد نے بتایا کہ
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے چوہدری محمد اشرف کی تقرری کی منظوری دے دی ہے اور ان کی تقرری سے ضلعی سطح پر کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا۔








