اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) بلوچستان کے علاقوں قلات، گیدار، سوراب اورملحقہ علاقوں میں اتوار کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی اوراس کا مرکزقلات کے جنوب مشرق میں زمین کی 25کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے فوری طورپر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
قلات، گیدار، سوراب اور ملحقہ علاقوں میں زلزلہ

مزید خبریں