تہران ۔ 14 اگست (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتہ ایران، علاقے اور پوری دنیا کے مفاد میں ہے اور جو بھی اسے نقصان پہنچانا چاہے گا وہ خود کو اور اپنے ملک کو نقصان پہنچائے گا۔
ایٹمی سمجھوتہ ایران، علاقے اور پوری دنیا کے مفاد میں ہے، صدر روحانی

مزید خبریں