کینیا میں سیاسی بحران قانونی اور منصفانہ طریقوں سے حل کیا جائے،سیکرٹری جنرل انتونیو

اقوام متحدہ ۔ 14 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے کینیا میں جاری سیاسی بحران کو قانونی اور منصفانہ طریقوں سے حل کیے جانے پر زور دیا ہے۔ایران کے خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میںانتونیو گوٹریش نے حکومت کینیا کے مخالفین سے اپیل کی کہ وہ صدارتی انتخابات کے بارے میں پیدا ہونے والے تنازعے کو حل کرنے کے لیے قانونی …

اقوام متحدہ ۔ 14 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے کینیا میں جاری سیاسی بحران کو قانونی اور منصفانہ طریقوں سے حل کیے جانے پر زور دیا ہے۔ایران کے خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میںانتونیو گوٹریش نے حکومت کینیا کے مخالفین سے اپیل کی کہ وہ صدارتی انتخابات کے بارے میں پیدا ہونے والے تنازعے کو حل کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کریں۔

Leave a Reply