اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام انڈور گیمز کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ (آج) منگل سے سےد دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے سیکرٹری جنرل ثناءاللہ امان کے مطابق تربیتی کیمپ میں12سے15کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا جس میں سے4باصلاحیت مرد اور خواتین کھلاڑیوں …
پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈور گیمز کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ (آج) اسلام آباد میں شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام انڈور گیمز کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ (آج) منگل سے سےد دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے سیکرٹری جنرل ثناءاللہ امان کے مطابق تربیتی کیمپ میں12سے15کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا جس میں سے4باصلاحیت مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا انتحاب کیا جائے گا۔








