تہران ۔ 15 اگست (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی اپنی نئی کابینہ کے لئے نامزد کئے گئے وزرا کی اہلیت کا جائزہ لینے کے حوالے سے پارلیمنٹ میں منعقدہ ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے حقوق کی پاسداری ہماری ذمہ داری ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ جوہری معاہدہ نہ تو دنیا کے لئے کوئی خطرہ ہے اور …
ایران کو تنہا کرنے اور دباﺅ ڈالنے کا دور گزر گیا، حسن روحانی

مزید خبریں
تہران ۔ 15 اگست (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی اپنی نئی کابینہ کے لئے نامزد کئے گئے وزرا کی اہلیت کا جائزہ لینے کے حوالے سے پارلیمنٹ میں منعقدہ ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے حقوق کی پاسداری ہماری ذمہ داری ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ جوہری معاہدہ نہ تو دنیا کے لئے کوئی خطرہ ہے اور نہ ہی یہ عالمی قوتوں کے سامنے سر جھکانے کی نشانی ہے بلکہ یہ ایسا سمجھوتہ ہے جس میں تمام فریق فاتح ہیں اور اس سے دنیا کے ساتھ باہمی اعتماد اور تعلقات کی بحالی کے لئے راہ ہموار ان کہنا تھا کہ ایران گزشتہ چند سالوں کے مقابلے میں مزید مضبوط بن گیا اور اب دنیا میں کوئی ایران کو تنہا کرنے اور ہم ہر دباﺅ ڈالنے کی دھمکی نہیں دے سکتا۔








