اقوم متحدہ کی مالی امن مشن پر دہشتگرد حملے کی مذمت

برسلز ۔ 15 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے عہدیدار نے مالی میں امن مشن پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں سلامتی کوسل کے رکن کا کہنا تھا کہ مالی میں امن مشن کے دستے پر کئے گئے حملے میں 9 قیمتی جانیں ضیاع ہوئی ہیں۔ انھوں نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے …

برسلز ۔ 15 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے عہدیدار نے مالی میں امن مشن پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں سلامتی کوسل کے رکن کا کہنا تھا کہ مالی میں امن مشن کے دستے پر کئے گئے حملے میں 9 قیمتی جانیں ضیاع ہوئی ہیں۔ انھوں نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے مالی کے حکام سے کہا کہ وہ حملوں کی تحقیقات کا عمل فوری طور پر شروع کرے اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے اقدامات کرے۔کونسل کے رکن نے زور دےتے ہوئے کہا کہ امن پسندوں کو نشانہ بنا نا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

Leave a Reply