پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر میں سائیکلنگ کے مقابلوںکا انعقاد

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے ملک بھر میں سائیکلنگ کے مقابلوںکا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر کراچی ، لاہور ، پشاور ،کوئٹہ ، واہ کینٹ سمیت ملک بھر میں فیڈریشن سے منسلک یونٹس نے سائیکلنگ مقابلوں کا …

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے ملک بھر میں سائیکلنگ کے مقابلوںکا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر کراچی ، لاہور ، پشاور ،کوئٹہ ، واہ کینٹ سمیت ملک بھر میں فیڈریشن سے منسلک یونٹس نے سائیکلنگ مقابلوں کا انعقاد کیا۔ ےاد رہے کہ فیڈریشن جشن آزادی کے موقع پر ہر سال سائیکلنگ کے مقابلوں کا انعقاد کرتی ہے ، رواں سال بھی جشن آزادی کو بھر پور طریقے سے منانے کے لئے ملک بھر میں سائیکلنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply