ویمنز رگبی ورلڈ کپ میں (کل) مزید چھ میچ کھیلے جائینگے

ڈبلن ۔ 16 اگست (اے پی پی) ویمنز رگبی ورلڈ کپ میں (کل)جمعرات کو مزید چھ میچ کھیلے جائیں گے۔ آئرلینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں پہلا میچ کینیڈا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں انگلینڈ اور امریکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ تیسرا میچ اٹلی اور سپین کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply