کانگو میں 77 لاکھ افراد فاقہ کشی کے شکار

برسلز ۔16 اگست (اے پی پی) اقوام ِ متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریہ کانگو میں 77 لاکھ افراد فاقہ کشی کے شکار ہیں اگر ہنگامی امداد فراہم نہ کی گئی تو صورتحال مزید ابتر ہو جائیگی ۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ مین بتایا گیا ہے کہ جمہوریہ کانگو میں فاقہ کشی کے شکار انسانوں کی تعداد گزشتہ ایک سال کے اندر 18 لاکھ …

برسلز ۔16 اگست (اے پی پی) اقوام ِ متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریہ کانگو میں 77 لاکھ افراد فاقہ کشی کے شکار ہیں اگر ہنگامی امداد فراہم نہ کی گئی تو صورتحال مزید ابتر ہو جائیگی ۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ مین بتایا گیا ہے کہ جمہوریہ کانگو میں فاقہ کشی کے شکار انسانوں کی تعداد گزشتہ ایک سال کے اندر 18 لاکھ کے اضافے کے ساتھ 77 لاکھ تک ہو گئی ہے

Leave a Reply