سعودی عرب کی 4 جامعات دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں شامل

ریاض ۔ 16 اگست (اے پی پی) سعودی عرب کی 4 جامعات شنگھائی کی درجہ بندی کے مطابق دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہوگئیں۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جدہ کی کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی اور ریاض کی کنگ سعود یونیورسٹی کو دنیا کی 500بہترین جامعات میں 101واں نمبر دیا گیا ہے۔ شنگھائی کی درجہ بندی میں تسلیم کیا گیا ہے کہ یہ دونوں یونیورسٹیاں عرب دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں ہیں۔

Leave a Reply