ایوان بالا کا اجلاس ،مختلف ارکان نے آئینی ترمیم کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا

اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلاس میں ہفتے کو مختلف ارکان نے آئینی ترمیم کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے تجویز دی کہ اس ترمیم کو کمیٹی میں بھیجنے کے بجائے پورے ایوان کو کمیٹی کا درجہ دے دیا جائے تاکہ تمام سینیٹرز اس پر اپنی رائے دے سکیں۔سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ آئینِ پاکستان اتفاقِ …

اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلاس میں ہفتے کو مختلف ارکان نے آئینی ترمیم کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے تجویز دی کہ اس ترمیم کو کمیٹی میں بھیجنے کے بجائے پورے ایوان کو کمیٹی کا درجہ دے دیا جائے تاکہ تمام سینیٹرز اس پر اپنی رائے دے سکیں۔سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ آئینِ پاکستان اتفاقِ رائے سے بنا تھا، اس میں ہونے والی ہر ترمیم بھی اتفاقِ رائے سے ہی ہونی چاہیے، ایسی کوئی بھی ترمیم نہیں لائی جانی چاہیے جس پر تمام جماعتوں کا اتفاق نہ ہو۔