ایوان بالا کا اجلاس اتوار سہ پہر 3 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس اتوار سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔سینیٹ کا اجلاس ہفتہ کے روز چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکینِ سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کیں اور تفصیلی بحث کی۔ بحث مکمل ہونے کے بعد چیئرمین سینیٹ نے ایوان کی کارروائی اتوار کی دوپہر تین بجے تک …

اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس اتوار سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔سینیٹ کا اجلاس ہفتہ کے روز چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکینِ سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کیں اور تفصیلی بحث کی۔ بحث مکمل ہونے کے بعد چیئرمین سینیٹ نے ایوان کی کارروائی اتوار کی دوپہر تین بجے تک کے لیے ملتوی کر دی۔