کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی۔ہفتہ کو سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ پہلے مسودہ ایوان بالا میں پیش کیاجارہا ہے۔  