گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سردار ظہوراقبال کے بیٹے کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد

فتح جنگ۔8نومبر (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی فرانس میں مقیم معروف کاروباری شخصیت اور پاکستان بزنس فورم یورپ کے چیئرمین سردار ظہوراقبال کی رہائشگاہ فتح جنگ گئے اور انکے بیٹے سردار عاقل اقبال کے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے نوبیاہتا جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر گورنر …

فتح جنگ۔8نومبر (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی فرانس میں مقیم معروف کاروباری شخصیت اور پاکستان بزنس فورم یورپ کے چیئرمین سردار ظہوراقبال کی رہائشگاہ فتح جنگ گئے اور انکے بیٹے سردار عاقل اقبال کے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کی۔

گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے نوبیاہتا جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر گورنر خیبر پختونخوا نے نوبیاہتاجوڑے کو اپنی جانب سے تحفہ بھی پیش کیا۔