ہسپانوی ساحلی محافطوں نے 600 مہاجرین کو بچا لیا

میڈرڈ ۔ 17 اگست (اے پی پی) ہسپانوی ساحلی محافظوں نے بحیرہ روم میں کشتیوں پر بھٹکنے والے تقریباً 600 مہاجرین کو بچا لیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز15کشتیوں اور ایک جیٹ سکائی کے آپریشن کے تحت ان افراد کو محفوظ طریقے سے ساحل سمندر پر پہنچا دیا گیا۔ مراکش اور سپین کی سمندری حدود سے بچائے گئے ان افراد میں 35 …

میڈرڈ ۔ 17 اگست (اے پی پی) ہسپانوی ساحلی محافظوں نے بحیرہ روم میں کشتیوں پر بھٹکنے والے تقریباً 600 مہاجرین کو بچا لیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز15کشتیوں اور ایک جیٹ سکائی کے آپریشن کے تحت ان افراد کو محفوظ طریقے سے ساحل سمندر پر پہنچا دیا گیا۔ مراکش اور سپین کی سمندری حدود سے بچائے گئے ان افراد میں 35 بچے بھی تھے۔

Leave a Reply