قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل دوبارہ شروع ہوگا

اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد (کل) پیر کو دوبارہ شروع ہوگا۔اجلاس سہ پہر ساڑھے 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔جس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔