سرینگر ۔ 17 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے حال ہی میں بھارتی فوجیوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں شہید ہونے والے حریت رہنما محمد ےاسےن ےتو المعروف محمود غزنوی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کے رہنماﺅں ظہور احمد بٹ ،محمد یاسین بٹ، محمد صدیق شاہ، ظہور احمد بٹ اور بشیر احمد ٹیکا خان پر مشتمل ایک …
جموںو کشمیر لبریشن فرنٹ کا شہید یاسین یتوکو خراج عقیدت

مزید خبریں
سرینگر ۔ 17 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے حال ہی میں بھارتی فوجیوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں شہید ہونے والے حریت رہنما محمد ےاسےن ےتو المعروف محمود غزنوی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کے رہنماﺅں ظہور احمد بٹ ،محمد یاسین بٹ، محمد صدیق شاہ، ظہور احمد بٹ اور بشیر احمد ٹیکا خان پر مشتمل ایک وفد شہید کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے چاڈورہ ناگام پہنچا ۔








