اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی نے منگل کونجی کارروائی کادن معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دیدی۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اس حوالہ سے تحریک ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی،اجازت ملنے پرانہوں نے تحریک ایوان میں پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دیدی۔
قومی اسمبلی نے نجی کاروائی کادن معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دیدی

مزید خبریں