واشنگٹن ۔ 17 اگست (اے پی پی) مائیک برائن اور باب برائن پر مشتمل امریکن جوڑی سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ برائن برادرز نے پری کوارٹر فائنل میں مارک لوپز اور فلورین لوپز پر مشتمل سپینش جوڑی کو شکست دی۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں شہرہ آفاق امریکن جوڑی برائن برادرز نے عمدہ کارکردگی …
برائن برادرز سنسناٹی ماسٹرز ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 17 اگست (اے پی پی) مائیک برائن اور باب برائن پر مشتمل امریکن جوڑی سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ برائن برادرز نے پری کوارٹر فائنل میں مارک لوپز اور فلورین لوپز پر مشتمل سپینش جوڑی کو شکست دی۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں شہرہ آفاق امریکن جوڑی برائن برادرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لوپز برادران پر مشتمل اسپینش جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-3 سے زیر کر کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔








