اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی ادب، سیاست اور صحافت میں خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان …
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی ادب، سیاست اور صحافت میں خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کےلئے صبرجمیل کی دعا کی۔








