اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان نے اسلام آباد میں التمیمی گروپ کے صدر سردار الیاس خان سے ان کے داماد اور سردار یاسر الیاس خان سے ان کے بہنوئی کی وفات پر تعزیت کی۔منگل کو سردار عتیق احمد خان مرحوم کی تعزیت کے لئے سردار الیاس خان کی رہائشگاہ پر گئے اور ان سے تعزیت کی۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیر …
سردارعتیق احمد خان کی سردار الیاس خان سے ان کے داماد کی وفات پر تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان نے اسلام آباد میں التمیمی گروپ کے صدر سردار الیاس خان سے ان کے داماد اور سردار یاسر الیاس خان سے ان کے بہنوئی کی وفات پر تعزیت کی۔منگل کو سردار عتیق احمد خان مرحوم کی تعزیت کے لئے سردار الیاس خان کی رہائشگاہ پر گئے اور ان سے تعزیت کی۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبد الرشید ترابی نے بھی سردار الیاس کی رہائش گاہ پر جاکر ان سے تعزیت کی۔








