قومی اسمبلی میں اسلام آباد کچہری خودکش دھماکہ میں شہید ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں اسلام آباد کچہری خودکش دھماکہ میں شہید ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔بدھ کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسلام آباد کچہری اور وانا میں دہشت گردی کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف ریاستی اداروں کے عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔اس موقع پر ان کے …

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں اسلام آباد کچہری خودکش دھماکہ میں شہید ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔بدھ کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسلام آباد کچہری اور وانا میں دہشت گردی کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف ریاستی اداروں کے عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔اس موقع پر ان کے کہنے پر مولانا عبدالغفور حیدری نے شہدا کیلئے دعائے مغفرت کرائی۔

 

مزید خبریں