سپیکرسندھ اسمبلی سیداویس قادرشاہ کی قومی اسمبلی آمد،سپیکر ایاز صادق کی جانب سے خیرمقدم،اراکین نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):سپیکرسندھ اسمبلی سیداویس قادرشاہ نے قومی اسمبلی کادورہ کیا اورایوان کی کاروائی دیکھی۔بدھ کوقومی اسمبلی کی سپیکرگیلری آمدپرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے ان کاخیرمقدم کیا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجاکران کااستقبال کیا۔  

مزید خبریں