جاپان ،متعدد گاڑیوں تصادم سے 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

ٹوکیو۔13نومبر (اے پی پی):جاپان کے صوبہ سائتاما میں ٹرک اور متعدد مسافر گاڑیوں کے درمیان تصادم میں2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح ایکسپریس وے پرٹرک سب سے پہلے ایک مسافر گاڑی سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک چھوٹی کار اور2 دیگر ٹرک آپس میں ٹکرا گئےجس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو …

ٹوکیو۔13نومبر (اے پی پی):جاپان کے صوبہ سائتاما میں ٹرک اور متعدد مسافر گاڑیوں کے درمیان تصادم میں2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح ایکسپریس وے پرٹرک سب سے پہلے ایک مسافر گاڑی سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک چھوٹی کار اور2 دیگر ٹرک آپس میں ٹکرا گئےجس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے،پولیس نے غفلت برتنے پر50 سالہ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

 

مزید خبریں