واشنگٹن ۔ 19 اگست (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کا ملک ممکنہ بحران سے نمٹنے کے لئے تیار ہے ۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے سپین کے شہر بارسلونا میں حملے کے بعد جاری کردہ ٹویٹ کیا تھا کہ ان کا ملک کسی بھی بحران سے نمٹنے کے لئے پوری طرح سے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی سکیورٹی کاکے …
امریکاممکنہ بحران سے نمٹنے کے لئے تیار ہے،ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 19 اگست (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کا ملک ممکنہ بحران سے نمٹنے کے لئے تیار ہے ۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے سپین کے شہر بارسلونا میں حملے کے بعد جاری کردہ ٹویٹ کیا تھا کہ ان کا ملک کسی بھی بحران سے نمٹنے کے لئے پوری طرح سے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی سکیورٹی کاکے نظام کو چوکس کردیا گیا ہے اور کسی بھی بحران پر نظر ہے۔








