برسلز۔14نومبر (اے پی پی):بیلجیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یہاں یورپی پارلیمنٹ کے رکن کرسٹیان ویگنین سے یورپی پارلیمنٹ میں ملاقات کی۔ جمعہ کو پاکستانی سفارتخانہ کے مطابق ملاقات میں انہوں نے پاکستان یورپی یونین تعلقات اور پارلیمانی روابط اور تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی پارلیمنٹ کے رکن کرسٹیان ویگنین سے ملاقات، باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال

مزید خبریں