اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آستانہ عالیہ سگھر شریف سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیت سید مقصود علی ہمدانی نے ملاقات کی۔اتوار کو گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ملک بالخصوص خیبرپختونخوا میں امن، رواداری اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پرسید مقصود علی ہمدانی نے گورنر ہاؤس پشاور میں مختلف مواقع پر …
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سید مقصود علی ہمدانی کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آستانہ عالیہ سگھر شریف سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیت سید مقصود علی ہمدانی نے ملاقات کی۔اتوار کو گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ملک بالخصوص خیبرپختونخوا میں امن، رواداری اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پرسید مقصود علی ہمدانی نے گورنر ہاؤس پشاور میں مختلف مواقع پر بین المذاہب اور بین المسالک کانفرنسز کے انعقاد پر گورنر فیصل کریم کنڈی کو خراج تحسین پیش کیا۔








