گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سید زوار علی نقوی کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نےپاکستان پیپلز پارٹی ہری پور کے سابق صدر سید زوار علی نقوی کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔  