واشنگٹن ۔ 20 اگست (اے پی پی) امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ۔ارنا نیوز کے مطابق فائرنگ کے اعداد وشمار جمع کرنے والے امریکی مرکز نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 57 واقعات منظر عام پر آئے ہیں۔مذکورہ مرکز کے مطابق ، فائرنگ کے تازہ واقعات میں 20 افراد …
امریکا میں فائرنگ سے 20 ہلاک،35 زخمی

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 20 اگست (اے پی پی) امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ۔ارنا نیوز کے مطابق فائرنگ کے اعداد وشمار جمع کرنے والے امریکی مرکز نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 57 واقعات منظر عام پر آئے ہیں۔مذکورہ مرکز کے مطابق ، فائرنگ کے تازہ واقعات میں 20 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوئے ہیں۔








