اسلام آباد۔17نومبر (اے پی پی):وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم 2026 کے درخواست گزاروں سے دوسری اور آخری قسط کی وصولی میں تین دن کی توسیع کر دی ،اب حج واجبات 19 نومبر تک جمع کرائے جاسکیں گے ۔ پیر کو ترجمان مذہبی امور کے مطابق یہ فیصلہ عازمین حج کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا ہے، یہ واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی کے لئے آخری مہلت …
سرکاری حج سکیم 2026 کے درخواست گزاروں سے دوسری اور آخری قسط کی وصولی میں تین دن کی توسیع

مزید خبریں
اسلام آباد۔17نومبر (اے پی پی):وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم 2026 کے درخواست گزاروں سے دوسری اور آخری قسط کی وصولی میں تین دن کی توسیع کر دی ،اب حج واجبات 19 نومبر تک جمع کرائے جاسکیں گے ۔ پیر کو ترجمان مذہبی امور کے مطابق یہ فیصلہ عازمین حج کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا ہے، یہ واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی کے لئے آخری مہلت ہے ۔ حج درخواست گزار 19 نومبر تک لازمی واجبات جمع کرائیں بصورت دیگر حج درخواست منسوخ کردی جائے گی۔








