واشنگٹن ۔ 20 اگست (اے پی پی) سیکڑوں امریکی شہریوں نے شمالی ریاست اوریگن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرکے شارلٹس ول میں نسل پرستوں کے ہاتھوں مارے جانے والوں کا ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ۔ارنا نیوز کے مطابق مظاہرین ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ کی سڑکوں پر آئے اور انہوں نے شارلٹس ول میں نسل پر ست گروہوں کے پرتشدد اقدامات کی مذمت میں نعرے لگائے۔شارلٹس …
امریکا اور برطانیہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 20 اگست (اے پی پی) سیکڑوں امریکی شہریوں نے شمالی ریاست اوریگن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرکے شارلٹس ول میں نسل پرستوں کے ہاتھوں مارے جانے والوں کا ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ۔ارنا نیوز کے مطابق مظاہرین ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ کی سڑکوں پر آئے اور انہوں نے شارلٹس ول میں نسل پر ست گروہوں کے پرتشدد اقدامات کی مذمت میں نعرے لگائے۔شارلٹس ول میں نسل پرستوں کے پرتشدد اقدامات میں تین افراد مارے گئے تھے۔








