اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک نیا ڈینگی کیس رپورٹ

اسلام آباد۔17نومبر (اے پی پی):اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک نیا ڈینگی کیس رپورٹ ہوا ہے۔جاری سرکاری اعداد شمار کے مطابق یہ ایک مریض سیکٹر جی -7 کے علاقے سے رپورٹ ہوا،18 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ 23 ہزار 118 انسپیکشنز کئے گئے جن میں سے 51 مقامات پر ڈینگی لاروا پایا گیا۔کمرشل مقامات پر کوئی مثبت لاروا نہیں ملا جبکہ 138 مقامات بالخصوص ہائی …

اسلام آباد۔17نومبر (اے پی پی):اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک نیا ڈینگی کیس رپورٹ ہوا ہے۔جاری سرکاری اعداد شمار کے مطابق یہ ایک مریض سیکٹر جی -7 کے علاقے سے رپورٹ ہوا،18 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ 23 ہزار 118 انسپیکشنز کئے گئے جن میں سے 51 مقامات پر ڈینگی لاروا پایا گیا۔کمرشل مقامات پر کوئی مثبت لاروا نہیں ملا جبکہ 138 مقامات بالخصوص ہائی رسک اور متاثرہ علاقوں میں فوگنگ کی گئی۔