اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) یوم دفاع6ستمبر بھر پور طریقے سے منانے کے سلسلہ میںپاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی اےف) کے زیر اہتمام اسلام آباد میں مرد اور خواتین کے ٹینس مقابلے منعقد ہوں گے ۔ پی ٹی اےف کے حکام کے مطابق یوم دفاع6ستمبر کو قومی مرد کھلاڑیوں کے درمیان نمائشی میچ کھیلا جائے گا۔اسی طرح خواتین قومی کھلاڑیوں کے درمیان آپس میں یوم دفاع کے موقع …
یوم دفاع کے موقع پرپی ٹی اےف کے زیر اہتمام اسلام آباد میں مرد اور خواتین کے ٹینس مقابلے منعقد ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) یوم دفاع6ستمبر بھر پور طریقے سے منانے کے سلسلہ میںپاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی اےف) کے زیر اہتمام اسلام آباد میں مرد اور خواتین کے ٹینس مقابلے منعقد ہوں گے ۔ پی ٹی اےف کے حکام کے مطابق یوم دفاع6ستمبر کو قومی مرد کھلاڑیوں کے درمیان نمائشی میچ کھیلا جائے گا۔اسی طرح خواتین قومی کھلاڑیوں کے درمیان آپس میں یوم دفاع کے موقع پر نمائشی میچ کھیلا جائے گا۔








