پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ مینز ٹیم سکواش چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز(آج)سے اسلام آباد میں ہوں گے اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ مینز ٹیم سکواش چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کے انتحاب کے لئے ٹرائلز(آج) پیر سے مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں ہوں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے حکام کے …
پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ مینز ٹیم سکواش چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز(آج)سے اسلام آباد میں ہوں گے

مزید خبریں
پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ مینز ٹیم سکواش چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز(آج)سے اسلام آباد میں ہوں گے
اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ مینز ٹیم سکواش چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کے انتحاب کے لئے ٹرائلز(آج) پیر سے مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں ہوں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے حکام کے مطابق ٹرائلز میں ملک بھر کے ٹاپ10کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا جن میں سے 5 باصلاحےت کھلاڑیوں کا انتحاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ ٹیم سکواش چیمپیئن شپ رواں سال 26نومبر سے یکم سدمبر تک فرانس میں کھیلی جائے گی جس میں دنیا بھر کے نامور کھلاڑی اےکشن میں نظر آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ میگا ایونٹ کے لئے اچھے اور مستند کھلاڑیوں کو بھیجوائیں گے تاکہ وہ چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرسکے۔








