نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی ماسکو میں قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے غیر رسمی گفتگو

ماسکو۔19نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے اجلاس کے موقع پر قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے غیر رسمی گفتگو کی۔ بدھ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون کی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا۔

ماسکو۔19نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے اجلاس کے موقع پر قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے غیر رسمی گفتگو کی۔

بدھ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون کی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا۔