ایلون ماسک کی ٹرمپ کے عشایئے میں سعودی عہد کے ہمراہ شرکت

واشنگٹن ۔19نومبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ رمپ نے سعودی ولی عہد اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا جس میں ایلون مسک سمیت متعدد معروف شخصیات نے شرکت کی۔ العربیہ کے مطابق ایلون مسک کی شرکت کو امریکی صدر کے درمیان کشیدہ تعلقات میں ممکنہ مفاہمت کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔عشائیے میں پرتگال کے فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو اور این ویڈیا …

واشنگٹن ۔19نومبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ رمپ نے سعودی ولی عہد اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا جس میں ایلون مسک سمیت متعدد معروف شخصیات نے شرکت کی۔

العربیہ کے مطابق ایلون مسک کی شرکت کو امریکی صدر کے درمیان کشیدہ تعلقات میں ممکنہ مفاہمت کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔عشائیے میں پرتگال کے فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو اور این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ بھی موجود تھے۔

مزید خبریں