ماسکو۔19نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے اجلاس کے موقع پر روسی وزیر اعظم میخائل میشوستن اور چین کے وزیر اعظم لی کیانگ کے ساتھ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔یہ بات ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان میں کہی گئی۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ماسکو میں روسی اور چینی وزرا اعظم کے ساتھ کی ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال