اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اپنی والدہ فرحت ممتاز راٹھور کی قبر پر حاضری دی۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنی والدہ کی قبر کو عرق گلاب سے غسل دیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اپنی والدہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعائے مغفرت بھی کی۔
وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ خوانی

مزید خبریں