جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ڈگری تنازعہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ڈگری تنازعہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کیس کی سماعت کرنا تھی تاہم بنچ کے تمام کیسز کی کارروائی مؤخر کر دی گئی۔ عدالتی عملے کے مطابق ڈویژن بنچ کی فہرست میں شامل تمام مقدمات کی …

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ڈگری تنازعہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کیس کی سماعت کرنا تھی تاہم بنچ کے تمام کیسز کی کارروائی مؤخر کر دی گئی۔ عدالتی عملے کے مطابق ڈویژن بنچ کی فہرست میں شامل تمام مقدمات کی سماعت ملتوی کی گئی ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔