اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف نے بحیثیت وزیر اعظم ملک کو مثالی ترقی ، خوشحالی اور استحکام دیا۔ جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی میں نمایاں کمی ، کراچی اور بلوچستان میں امن کے قیام کا کریڈٹ بھی نواز شریف کو جاتا ہے …
محمد نواز شریف نے بحیثیت وزیر اعظم ملک کو مثالی ترقی ، خوشحالی اور استحکام دیا،ڈاکٹر آصف کرمانی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف نے بحیثیت وزیر اعظم ملک کو مثالی ترقی ، خوشحالی اور استحکام دیا۔ جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی میں نمایاں کمی ، کراچی اور بلوچستان میں امن کے قیام کا کریڈٹ بھی نواز شریف کو جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چین کے تعاون سے سی پیک کا آغاز بھی نواز شریف نے کیا۔ نواز شریف اللہ کی مدد اور عوام کی حمایت سے ایک بار پھر سرخرو ہوں گے۔







