سینیٹ میں قومی رحمۃ للعالمین وخاتم النبیین اتھارٹی ( ترمیمی)بل 2026سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

سینیٹ میں قومی رحمۃ للعالمین وخاتم النبیین اتھارٹی ( ترمیمی)بل 2026سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):سینیٹ میں قومی رحمۃ للعالمین وخاتم النبیین اتھارٹی ( ترمیمی)بل 2026سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت کی رکن سینیٹرخالدہ اطیب نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔