ہنزہ ۔ 26اگست (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے گلگت بلتستان کے نوجوان طلباءپر زور دیا ہے کہ وہ جدید علوم سے اپنے آپ کو آراستہ کر کے اس قوم کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے خدمت کریں،خطہ کے بہادر عوام کے غیر معمولی کارناموں کا پہلا مظاہرہ عظیم شاہراہ ریشم کی تعمیر کی شکل میں سامنے آیا ،عوام شاہراہ ریشم کی طرح صرف اقتصادی راہداری …
صدر مملکت کایونیورسٹی ہنزہ کیمپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
ہنزہ ۔ 26اگست (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے گلگت بلتستان کے نوجوان طلباءپر زور دیا ہے کہ وہ جدید علوم سے اپنے آپ کو آراستہ کر کے اس قوم کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے خدمت کریں،خطہ کے بہادر عوام کے غیر معمولی کارناموں کا پہلا مظاہرہ عظیم شاہراہ ریشم کی تعمیر کی شکل میں سامنے آیا ،عوام شاہراہ ریشم کی طرح صرف اقتصادی راہداری کی حفاظت کرکے اس سے بھر پور فائدہ اٹھا کر گلگت بلتستان کی ترقی اورخوشحالی کیلئے بھی اپنا کردار ادا کریں گے ، مجھے گلگت بلتستان کے لوگوں کی صلاحیت اورعزم و حوصلے پربھروسہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی ہنزہ کیمپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








