کرپشن کیسز سے معافی ملنے کے بعد سیاست جاری رکھوں گا ،اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب ۔8دسمبر (اے پی پی):اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے خلاف اسرائیلی عدالتوں میں موجود کرپشن کیسز سے معافی کی درخواست قبول ہونے کے بعد پھر سے اپنی سیاست کو جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔العربیہ اردو کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے صحافیوں کے سوال کہ کرپشن کی بنیاد پر ان کے خلاف جاری کیسز سے ان کو معافی دیدی گئی تو کیا …

تل ابیب ۔8دسمبر (اے پی پی):اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے خلاف اسرائیلی عدالتوں میں موجود کرپشن کیسز سے معافی کی درخواست قبول ہونے کے بعد پھر سے اپنی سیاست کو جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔العربیہ اردو کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے صحافیوں کے سوال کہ کرپشن کی بنیاد پر ان کے خلاف جاری کیسز سے ان کو معافی دیدی گئی تو کیا پھر وہ سیاست سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے، اس پر ان کا جواب تھا کہ نہیں ، میں ریٹائر نہیں ہوں گا۔