شمالی کوریا کے رہنما کی روسی سفیر الیگزینڈر ماٹسے گورا کے انتقال پر تعزیت

سیئول ۔9دسمبر (اے پی پی):شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے نام تعزیتی پیغام بھیجا ہے جس میں پیونگ یانگ میں تعینات روسی سفیر الیگزینڈر ماٹسے گورا کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ تاس کے مطابق انہوں نے تعزیتی پیغام میں کہاکہ ہم کامریڈ الیگزینڈر ایوانووچ ماٹسے گورا کی ناگہانی موت پر روس کے صدر، روسی …

سیئول ۔9دسمبر (اے پی پی):شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے نام تعزیتی پیغام بھیجا ہے جس میں پیونگ یانگ میں تعینات روسی سفیر الیگزینڈر ماٹسے گورا کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ تاس کے مطابق انہوں نے تعزیتی پیغام میں کہاکہ ہم کامریڈ الیگزینڈر ایوانووچ ماٹسے گورا کی ناگہانی موت پر روس کے صدر، روسی قیادت اور لواحقین سے ڈی پی آر کے کی حکومت اور اپنی جانب سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔