صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی سہ پہر 3بجے طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی سہ پہر 3بجے طلب کر لیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر مملکت نے دستور پاکستان کے آرٹیکل 54 کی ذیلی شق (۱) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں سپیکر قومی اسمبلی کی صدارت میں ہوگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply