پاکستان رینجر ز اور دیگر اداروں کا فیصل آباد اور اسلام آباد کے مضافاتی علاقوں میں آپریشن چودہ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، غیر قانونی اسلحہ برآمد ،کلاشنکوفس اور مشین گنز شامل راولپنڈی۔ 27 اگست (اے پی پی) پاکستان رینجر زپنجاب ، انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹیڈی )، پنجاب پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیز نے اتوار کو فیصل آباد اور اسلام آباد کے مضافاتی علاقوں میں آپریشنز …
پاکستان رینجر ز اور دیگر اداروں کا فیصل آباد اور اسلام آباد کے مضافاتی علاقوں میں آپریشن

مزید خبریں
پاکستان رینجر ز اور دیگر اداروں کا فیصل آباد اور اسلام آباد کے مضافاتی علاقوں میں آپریشن
چودہ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، غیر قانونی اسلحہ برآمد ،کلاشنکوفس اور مشین گنز شامل
راولپنڈی۔ 27 اگست (اے پی پی) پاکستان رینجر زپنجاب ، انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹیڈی )، پنجاب پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیز نے اتوار کو فیصل آباد اور اسلام آباد کے مضافاتی علاقوں میں آپریشنز کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ان آپریشنز کے دوران 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا اور غیر قانونی ہتھیار برآمد کیے گئے جن میں کلاشنکوفوں سمیت مشین گنز شامل ہیں۔ زیر زمین دفن کئے گئے200کے لگ بھگ موبائل فونز بھی برآمد کئے گئے ہیں۔








