وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹرسے گفتگو

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اعلیٰ تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ، ماہرین تعلیم نوجوان نسل کی کردار سازی میں نہایت اہم کردار کے حامل ہیں ۔ انہوں نے یہ بات انٹر نیشنل اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسرڈاکٹر معصوم یاسین زئی اور صدر پروفیسر ڈاکٹر احمد یوسف احمد الدریویش سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے …

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اعلیٰ تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ، ماہرین تعلیم نوجوان نسل کی کردار سازی میں نہایت اہم کردار کے حامل ہیں ۔ انہوں نے یہ بات انٹر نیشنل اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسرڈاکٹر معصوم یاسین زئی اور صدر پروفیسر ڈاکٹر احمد یوسف احمد الدریویش سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے پیر کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ صدر انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی نے وزیر اعظم کو جامع کی کامیابیوں اور تحقییق سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے کہاکہ حکومت اعلیٰ تعلیم پر توجہ دے رہی ہے ۔

Leave a Reply