بیجنگ ۔13دسمبر (اے پی پی):چین نے جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کوائیژو-11 وائی8 کیریئر راکٹ کے ذریعے خلائی تجرباتی سیٹلائٹ لانچ کر دیئے۔ شنہوا کے مطابق یہ راکٹ شمال مغربی چین کے جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ہفتے کی صبح 9 بجکر 8 منٹ پر روانہ ہوا جو کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار میں داخل ہو گیا ہے ۔
چین نے کوائیژو-11 وائی8 کیریئر راکٹ کے ذریعے خلائی تجرباتی سیٹلائٹ لانچ کر دیئے

مزید خبریں